Mansha Noor

Add To collaction

03-Nov-2021سٹائل کی کہانی -لال گلاب 🌹

ساتویں قسط۔۔۔۔

یہ کیا بھیجا ہے میں نے کیک آ ڑدر کیا تھا اور یہ دوائیاں بھیج دیں آپ ایسے کام کرتے ہیں آپ ۔۔۔۔ آن لائن مگانا ہی نہیں چاہئے کچھ۔۔۔
ہم آپ سے معزرت خواہ ہیں اور غلطی سے آرڈر میس پلیس ہوگیا ۔۔
لیکن ہم ابھی صحیح نہیں کرسکتے اور آ پ سے معزرت کرتے ہیں اور برائے مہربانی آپ کو آ ڈریس سینڈ کررہیں ہیں آپ ان کو میڈیسن بھیج دیں ان کو ضرورت ہے ۔۔۔
پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے آئندہ نہیں ہوگا میم۔۔۔معذرت کرتے ہوئے کہتا ہے۔۔۔
صحیح ہے میں پہنچا دونگی۔۔۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ابیحہ بیل بجاتی ہے۔۔
کون۔۔۔
میں ابیحہ ہوں یہ مڈیسن دینی تھی غلطی سے میرے پاس آ گئ ۔۔
آ جاؤ بیٹا اندر ۔۔۔
نہیں بس یہ مڈیسن لے لیں مجھے جانا ہے ۔۔۔۔
دادی کا حکم ہے جو آئے جو میڈیسن لے کر آئے اندر لے کر آ وں 
آپ ان کو خود دیں دیں ورنہ غصہ ہونگی۔۔۔چوکیدار کہتا ہے۔۔۔
اچھا ٹھیک ہے۔۔۔۔
ابیحہ اندر قدم رکھتی ہے تو پہلے خوبصورت سے گارڈن پر نظر پڑتی ہے ۔جہاں گلاب کے پھول کھلے ہوتے ہیں ۔۔۔۔مسکراتی ہوئ اک گلاب توڑ کر خوشبو اندر اتارتی ہے اور آ گے بڑھ جاتی ہے ۔لان کو عبور کرتے وقت تلاوت کی آ واز آ تی ہے اور وہی چلی جاتی ہے۔۔
فبای آلا ربکما تکذبان۔۔اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔۔ ۔
دروازے پر کھڑی اک سحر میں مبتلا ہوجاتی ہےاور آ نکھیں بند کرکے دل میں لفظ دہراتی ہے ۔۔فبای الا ربکما تکذبان۔۔۔
بختیار بیگم تلاوت کرکے ان کی نظر پڑھتی ہے۔۔
بیٹا آپ کون۔۔۔
میں آپ کی مڈیسن دینے آ ئیں ہوں ۔۔جلدی سے چونک کر جواب دیتی ہے۔۔۔
اچھا آوں اندر۔۔۔۔بختیار بیگم نرمی سے مسکراتی ہوئی کہتی ہیں۔۔۔
(جاری ہے)

   2
1 Comments

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

14-Nov-2021 09:09 PM

Wah

Reply